عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے طاقتور اور سچا وزیر اعظم ہے! شیخ رشید

میں نے بہت سی حکومتوں میں کام کیا، عمران خان جیسا نڈر، ایماندار اور عوام کا خیرخواہ وزیر اعظم نہیں دیکھا۔ پاکستان میں پہلی دفعہ کسی نے مافیاز پر ہاتھ ڈالا ہے، اللہ نے چاہا تو حالات دن بدن مزید بہتر ہوں گے۔ شیخ رشید

Facebook Comments