پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے منفرد عالمی ریکارڈ قائم کر کے ملک کا نام روشن کر دیا

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے جنوبی امریکہ کی بلند ترین چوٹی ماوَنٹ ایلبرٹ سر کر لی! نوجوان کوہ پیما نے چوٹی سر کرنے پر 50 فٹ لمبا قومی پرچم لہرا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

Facebook Comments