عمران خان کو اتنے غصے میں کبھی نہیں دیکھا! سخت لہجے میں اہم احکامات جاری، بابر اعوان

عمران خان نے حفیظ شیخ اور پوری اقتصادی ٹیم کو انتہائی سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہہ دیا ہے کہ تمام اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں سستی کی جائیں، مجھے اقتدار کا کوئی شوق نہیں، صرف عام آدمی کی زندگی بہتر کرنے کیلئے آیا ہوں۔ سستے گھروں کی تعمیر کا سلسہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ لندن میں بڑے بھائی کا علاج کرواتے ہوئے چھوٹے بھائی کی ایک تصویر آئی ہے جسے دیکھ کر توبہ کرنے کو دل چاہتا ہے لیکن انہوں نے تو توبہ کرنی نہیں۔ بابر اعوان

Facebook Comments