محمد رضوان بنے کرکٹ کے سلطان، آئی سی سی نے بڑا اعلان کر دیا

Mohammad Rizwan
23جنوری2022
(فوٹو: ٹویٹر)

ویب ڈیسک: ( دبئی ) پاکستانی بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے آج کرکٹ ایوارڈز کا اعلان کیا ہے جس میں مختلف ملکوں کے بہترین پلیئرز کو الگ الگ کیٹیگری کے حساب سے ایوارڈز دیے گئے تاہم پاکستانی بلے باز محمد رضوان نے سب کو پچھاڑ کر سال کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔

Facebook Comments