آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا حتمی شیڈول جاری کر دیا

T20 World cup 2022
21جنوری2022
(فوٹو: ٹویٹر)

ویب ڈیسک: ( دبئی ) آئی سی سی نے ٹی توئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا حتمی شیڈول جاری کر دیا جس کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشل کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ 2022 کے حتمی شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جو 16 اکتوبر سے شروع ہو کر 13 نومبر تک جاری رہے گا۔ پہلے کوالیفائنگ راونڈ ہوگا جس کے بعد سپر 12 مرحلہ ہوگا۔ پہلا سیمی فائنل 9 نومبر کو کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا 10 نومبر کو۔

سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا 23 اکتوبر کو اتوار کے دن کھیلا جائے گا۔

Facebook Comments