معروف بینک کا ہر چھکے کے بدلے ایک ہزار ڈالر سیلاب زدگان کو عطیہ کرنے کا اعلان

Cricket
21ستمبر2022
( فوٹو: فائل )

ویب ڈیسک: ( کراچی ) بینک الفلاح کی جانب سے پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز کے دوران ہر چھکے کے بدلے ایک ہزار ڈالر سیلاب زدگان کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے.

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ کی سکرین پر سیلاب زدگان کی مدد کا اشتہار چلایا گیا. بینک الفلاح کے اس اقدام کی کمنٹیٹرز نے بھی تعریف کی اور کہا کہ اس وقت ایک ایک روپیہ قیمتی ہے، سیلاب زدگان کی بڑھ چڑھ کر مدد کرنی چاہیے. 

Facebook Comments