پاکستان کی خود غرضانہ کرکٹ، رمیز راجہ بھی برہم ہو گئے

Sarfraz Ahmad
19مئی2019

ویب ڈیسک: (ناٹنگھم) پاکستان کے سابق کرکٹر رمیز راجہ نے ناٹنگھم میں بابر اعظم کے 112 گیندوں پر 115 رنز کو ایک ایسی ہی اننگز قرار دیتے ہوئے کہا کہ میں اس سے ذرا بھی متاثر نہیں ہوا۔

یاد رہے کہ پاکستان کے کپتان وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو کسی بھی ون ڈے میچ میں چھکا جڑے 17 ماہ گزر گئے ہیں، جبکہ وہ گذشتہ 16 اننگز میں ایک بار بھی گیند کو باؤنڈری سے باہر نہیں بھیجنے میں ناکام دکھائی دئیے۔

Facebook Comments