فہد مصطفی کا جلد شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان، لیکن اس کی وجہ کیا ہے؟

Fahad Mustafa
13مئی2022
( فوٹو: انٹرنیٹ )

ویب ڈیسک: ( کراچی ) اداکار و میزبان فہد مصطفی نے بہت جلد شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق فہد مصطفی نے ایک ٹی وی پروگرام میں کہا کہ اچھے وقت میں شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دوں، بہت سارے پچھتاوے ہیں، میں نے بہت سارے کام نہیں کرنے تھے لیکن کر لئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری فلم انڈسٹری کو نظر لگ گئی، ٹی وی ڈراموں کے ناظرین بہت زیادہ ہیں

Facebook Comments