اداکارہ فضا علی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہو گئیں! اسپتال منتقل

Fiza Ali
05ستمبر2021
(فوٹو : اسکرین شاٹ)

ویب ڈیسک: (قصور) فضا علی شوٹنگ کے دوران اونچے ٹیلے سے گر گئیں! شوٹنگ اسپاٹ پر تھرتھلی مچ گئی، اداکارہ بے ہوش، فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع قصور میں گلوکار ملکو اور فضا علی گانے کی ویڈیو شوٹنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران اداکارہ و گلوکارہ فضا علی مٹی کے ایک بڑے ٹیلے سے گر گئیں، جس کے باعث انہیں چوٹیں بھی آئی ہیں۔

حادثے کے بعد فضا علی کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Facebook Comments