سوشل میڈ یا پر نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد عامر لیاقت کا رد عمل بھی سامنے آگی

Aamir liaqut
11مئی2022
( فوٹو: فائل )

ویب ڈیسک: ( کراچی ) عامر لیاقت حسین کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنی نازیبا ویڈیو پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔

عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نازیبا ویڈیو پر ردّ عمل میں سلسلہ وار ٹوئٹس شیئر کیے ہیں۔

انہوں نے لکھا ہے کہ”سب پوچھ رہے ہیں کہ برہنہ ویڈیو پر آپ کا مؤقف کیا ہے؟ جواب یہ ہے کہ جن کی ذمہ داری تھی کہ کسی کی عزت نہ اچھالی جائے اور ایسی ویڈیوز لگانے والوں کوگرفتار کیا جائے ان کا مؤقف کیا ہے۔”

Facebook Comments