ویب ڈیسک: ( مری ) مری کے نواح کلدونا سے سُندھیا کے درمیان رات سے شدید برفباری میں پھنسے 16 افراد کے مرنے کی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کے مطابق ایک گاڑی میں ایک ہی خاندان کے آٹھ مزید افراد بھی اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں جو صورتحال چل رہی ہے اسے مزید ہلاکتوں کا بھی اندیشہ ہے۔
اس خوفناک صورتحال کو دیکھتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید نے تمام پاکستانیوں کو وارننگ جاری کر دی ہے کہ مزید لوگ مری کا رخ نہ کریں کیونکہ پہلے ہی لاکھوں لوگ پھنسے ہیں۔
انتہائی افسوسناک خبر ۔مری kulduna سے sundihain کے درمیان رات سے شدید برفباری میں پھنسے 16 افراد کے مرنے کی اطلاع ذرائع کے مطابق ایک گاڑی میں ایک ہی خاندان کے8 افراد بھی اللہ کو پیارے ہوگئے ہیں جو صورتحال چل رہی ہے اسے مزید ہلاکتوں کا بھی اندیشہ ہے.#Snowfall #Murree pic.twitter.com/hRHiVkV2WD
— Farasat Haider (@farasatziddi) January 8, 2022