مونچھیں تو چوہے کی بھی ہوتی ہیں” رانا ثناء اللہ کے بیان پر قاسم خان سوری کا ردعمل

Rana sana ullah and qasim suri
13مئی2022
( فوٹو: فائل )

ویب ڈیسک: ( اسلام آباد ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی دھمکی پر قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کا ردعمل آگیا ۔

انہوں نےرانا ثناء اللہ کے اس بیان پر اپنا ردعمل دیا جس میں انہوں نے کہا تھاکہ ” میں چاہوں تو عمران خان 20 آدمی بھی نہیں لاسکے گا” اس پر قاسم سوری نے لکھا کہ آپ کا کردار ہی آپ کو مرد بناتا ہے باقی مونچھیں تو چوہے، بلی، کاکروچ اور رانا ثناءاللہ کی بھی ہیں۔

Facebook Comments