“اینٹ کا جواب پتھر سے” تحریک انصاف نے شھباز گل کی گرفتاری کے بعد بڑا فیصلہ کر دیا

Imran khan
10اگست2022
( فوٹو: فائل )

ویب ڈیسک: ( اسلام آباد ) تحریک انصاف نے شھبازگل کی گرفتاری کے بعد اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اور شنید ہے کہ بہت جلد پنجاب حکومت بھی گرفتاریاں شروع کر دے گی۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب اور وزیر داخلہ پنجاب دونوں کو میٹنگ اور مشاورت کیلیے بنی گالہ بلا لیا ہے جس میں اگلے لائحہ عمل پر غور ہوگا۔ اور بہت بڑے فیصلے بھی کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ آج کی میٹنگ میں ن لیگ کے مرکزی رہنماوں کی گرفتاریوں پر بات ہوگی تاکہ اینٹ کاجواب پتھر سے دیا جا سکے۔

Facebook Comments