عمران خان کا کریز سے نکل کر کھیلنے کا فیصلہ، زبردست اعلان کر دیا

Imran khan
05اگست2022
( فوٹو: فائل )

ویب ڈیسک: ( اسلام آباد ) ‏عمران خان کا بڑا فیصلہ، قومی اسملی کی 9 سیٹوں پر ہونے والے انتخابات پر خود الیکشن لڑنے کا فیصلہ

23 ستمبر کو ہونے والے 9 قومی اسمبلی کے حلقوں کے ضمنی انتخابات میں تمام سیٹوں سے چئیرمین عمران خان خود الیکشن لڑیں گے۔

اس اعلان کے بعد پی ڈی ایم جماعتوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی کیونکہ عمران خان کو کسی بھی حلقے میں ہرانا بہت مشکل ہے۔

Facebook Comments