عمران خان نے 13 اگست کے جلسے میں اپنے منصوبے بارے بتانے کا اعلان کر دیا

Imran Khan
07اگست2022
( فوٹو: فائل )

ویب ڈیسک: ( اسلام آباد ) چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ برسر اقتدار گروہ اور ان کے سرپرستوں کی شکل میں پاکستان آج فسطائیت کے نرغے میں ہے، 13اگست کو حقیقی آزادی جلسے میں اس فسطائیت سے نمٹنے کے منصوبے کا اعلان کروں گا۔

سوشل میڈیا سائیٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ  “یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا”۔

Facebook Comments