ممنوعہ فنڈنگ کیس، تحریک انصاف کیلیے عدالت سے بڑی خوشخبری آ گئی

Imran khan
10اگست2022
( فوٹو: فائل )

ویب ڈیسک: ( اسلام آباد ) ممنوعہ فنڈنگ کیس، تحریک انصاف کو جاری کیے گئے ایف آئی اے کے نوٹسز اسلام آباد ہائیکورٹ نے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے معطل کر دیے گئے۔

عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ ایف آئی اے کے نوٹسسز کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے اسلیے یہ سارے نوٹسسز غیر قانونی ہیں اور عدالت انہیں معطل کرتی ہے۔

Facebook Comments