یا اللہ تیری قدرت، رضاکاروں کو برف کے نیچے سے زندہ لڑکی مل گئی

Murree Incident
10جنوری2022
( فوٹو: انٹرنیٹ )

ویب ڈیسک: ( مری ) برفباری میں پھنس کر ٹھنڈ سے مرنے والوں کی تعداد 26 ہو گئی جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہے۔

اس واقعے کے بعد انتظامیہ نے ریسکیو آپریشن شروع کیا جس کے دوران معجزانہ طور پر ایک لڑکی برف کے اندر دھنسی ملی جو اللہ کی قدرت سے زندہ تھی۔

Facebook Comments