دیپالپور، سابق شوہر نے خاتون کے جسم کا اہم حصہ ہی کاٹ دیا

Dipalpur
10جنوری2022
( فوٹو: فائل )

ویب ڈیسک: ( دیپالپور ) نواحی گاوں چک باوا میں سابق شوہر نے خاتون کی ناک کاٹ دی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق شوہر نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر تیز دھار آلے سے اپنی سابق اہلیہ کی ناک کاٹ دی ۔ خاتون کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر دو خواتین سمیت سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

Facebook Comments