لندن میں بھارتی طلبہ نے انڈین ہائی کمیشن پر قبضہ کر لیا

Indian students occupied Indian High Commission in London
22مارچ2020
(فوٹو فائل)

ویب ڈیسک: (لندن) لندن میں بھارتی طلبہ نے انڈین ہائی کمیشن میں گھس کر اس پر قبضہ کر لیا۔

جمعہ کے روز 150 طلبہ زبردستی ہائی کمیشن گھسے اور مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی، طلبہ کا مطالبہ تھا کہ انھیں واپس بھارت واپس جانے کی اجازت دی جائے۔ احتجاج کے دوران بھارتی طلبہ استقبالیہ سمیت متعدد کمروں پر قابض ہو گئے تھے۔

بھارت نے 31 مارچ تک انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن معطل کیا ہوا ہے، شدید احتجاج پر ہائی کمیشن نے طلبہ کو رعایتی نرخ پر رہائش فراہم کر دی گئی۔

Facebook Comments