چائنہ نے تائیوان پر حملے کیلیے فوج کو الرٹ جاری کر دیا لیکن وجہ کیا بنی ؟

Taiwan
03اگست2022
( فوٹو: فائل )

ویب ڈیسک: ( بیجنگ ) امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی چین کی جانب سے سخت انتباہ کے باوجود تائیوان پہنچ گئیں۔

اب نینسی پلوسی کے تائیوان پہنچنے کے بعد چین کی وزارت خارجہ کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی آگ سے کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں، چین تائیوان میں امریکی نقل وحرکت کو ہرگز برداشت نہیں کرےگا، امریکہ بدمعاشی کی سیاست پر گامزن ہے، نینسی پلوسی کا دورہ تائیوان کا اختتام امریکیوں کیلئے اچھا ثابت نہیں ہوگا۔

Facebook Comments