پاکستان میں سیلاب کی کوریج کرتے کینیڈین ٹی وی میزبان نے مکھی نگل لی

A Canadian TV host swallowed a fly while covering floods in Pakistan
07ستمبر2022
( فوٹو: فائل )

ویب ڈیسک: ( لاہور ) پاکستان میں آنے والے بدترین سیلاب سے متعلق خبریں پڑھنے کے دوران حادثاتی طور پر کینیڈین نیوز چینل کی میزبان لائیو نشریات کے دوران مکھی نگل گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اینکر پرسن نے اپنے پیغام میں لکھا کہ منہ میں مکھی کے پھڑپھڑاہٹ محسوس
ہوئی اور اس طرح زندہ مکھی حلق سے نیچے گئی۔

Facebook Comments