یہ تصویر کتنے چہروں پر مشتمل ہے؟ دماغ کا امتحان! سوال بہت آسان لیکن اکثر لوگ ناکام

Puzzle Game
21مارچ2019
(فوٹو فائل)

ویب ڈیسک: سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصاویر گردش میں رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر دماغ چکرا جاتا ہے ان میں سے کچھ تصاویر واقعی زہنی مشق کے قابل ہوتی ہیں لیکن زیادہ تر تصاویر وقت کے ضیائع کے علاوہ کچھ نہیں ہوتیں۔

آج ہم بھی آپ کو ایسی ہی ایک تصویر دکھانے جارہے ہیں جس میں آپ کو لڑکیوں کے چہروں کی درست تعداد معلوم کرنی ہوگی۔

یہ تصویر اگر آپ غور سے دیکھیں تو باآسانی لڑکیوں کی صحیح تعداد جان جائیں گے۔

تو چلیں بتائیں کہ مذکورہ تصویر میں کتنی لڑکیاں موجود ہیں؟

تو آپ کے خیال میں یہ کتنے چہرے ہیں؟

اکثر لوگوں نے اس کا جواب غلط دیا ہے آپ کیا جواب دیتے ہیں دیکھتے ہیں، اگر آپ کا جواب ہے 3 یا 4 ہے تو آپ بالکل غلط ہیں، درست جواب ہے صرف7 چہرے اس تصویر میں پیچیدگی سے منسلک کئے گئے ہیں۔

Facebook Comments