آسٹریلوی جوڑے کی سمندر کے بیچوں بیچ شادی کی یادگار تقریب

06اپریل2019
(فوٹوبشکریہ اے آر وائے )

ویب ڈیسک: آسٹریلوی جوڑے نے بھی سمندر کے بیچوں بیچ ایجاب و قبول کر کے اپنی شادی کو دنیا کی یادگار شادیوں میں سے ایک بنا دیا۔

غوطہ خوری کے شوقین جوڑے نے عروسی لباس میں سینکڑوں فٹ سمندر کی گہرائی میں چھلانگ لگائی اور پادری کی موجودگی میں ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنا کر زندگی بھر ساتھ نبھانے کا وعدہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ غوطہ خوری کے ٹرینرز بھی موجود تھے تاکہ کسی ناخوشگوار صورتحال سے بچا جاسکے۔

Facebook Comments