دنیا کے سب سے تیز رفتار رولر کوسٹر کا افتتاح کر دیا گیا

Roller Coaster
04مئی2019
(فوٹو کینیڈا ونڈرلینڈ)

ویب ڈیسک: (ٹورنٹو) اگر آپ دنیا کے سب سے تیز رولر کوسٹر کا تجربہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ٹورنٹو کے ونڈر لینڈ تھیم پارک میں یہ سہولت موجود ہے۔

مہم جوئی اور تھرل کے شوقین افراد کے لیے دنیا کے سب سے طویل اور تیز رفتار رولر کوسٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔ یہ طویل ترین اور تیز رفتار ترین رولر کوسٹر صرف 3 منٹ میں 250 فٹ طویل ٹریک پر سفر کرتا ہے۔ سفر کے دوران یہ 36 سو فٹ کی اونچائی پر جاتا ہے۔

Facebook Comments