یااللہ رحم، پاکستان میں کورونا کے بعد اومی کرون وائرس سر اٹھانے لگا

Omicron Variant
01جنوری2022
( فوٹو: انٹرنیٹ )

ویب ڈیسک: ( اردو گرام آنلائن ) پاکستان میں کورونا کے بعد اومی کرون تیزی سے بڑھنے لگا ایک ہی دن میں 49 کیسسز رپورٹ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کے نئے ویری اینٹ اومی کرون کے کیسسز کا دنیا بھر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جس سے اب پاکستان بھی محفوظ نہیں ہے۔ صرف ایک ہی دن پاکستان میں 49 کیسسز رپوٹ ہو چکے جن میں 48 کا تعلق لاہور سے اور ایک کا تعلق بہاولپور سے ہے۔ ان 49 کیسسز میں 12 ایک ہی خاندان کے لوگ ہیں۔

Facebook Comments