ڈالر کی اڑان مزید اونچی ، انٹر مارکیٹ میں روپے کی قدر مزید کم ہو گئی

Dollar
10مئی2022
(فوٹو: شٹر اسٹاک)

ویب ڈیسک: ( کراچی ) نئی حکومت میں  بھی روپے کی قدر کو کم ہونے سے نہ بچا سکی ، آج دن کے آغاز پر ہی  انٹربینک میں ڈالر 67 پیسے مہنگا ہو گیا ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 67 پیسے اضافے کے بعد   188روپے 20 پیسےپرفروخت ہو رہا ہے ۔

Facebook Comments